the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
دیہی علاقوں میں کام کرنے کے سلسلے میں ٹیچروں کی عدم دلچسپی کی وجہ سے ملک کے ایک لاکھ سے زائد اسکول محض ایک، ایک ٹیچر کے بھروسے چل رہے ہیں جس کی وجہ سے دیہی علاقوں میں منتظم طریقے پر تعلیمی سرگرمیاں



چلانے میں مشکل پیش آرہی ہے۔مرکزی وزیر برائےفروغ انسانی وسائل پرکاش جاؤڈیکر نے لوک سبھا میں ضمنی سوال کے جواب میں آج یہ اطلاع دی۔انہوں نے کہا کہ حکومت اساتذہ کی تقرری کرچکی ہے لیکن لوگ شہروں میں ہی رہنا چاہتے ہیں ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.